کچھ احباب گزشتہ کئی ماہ سے وقتاً فوقتاً مجھے ٹیلی پیتھی کی بابت کچھ معلومات فراہم کرنے کی خواہش کا اظہار کر رہے ہیں۔ مذکورہ علم کی بابت انکی بے بینی کا سبب سسپنس ڈائجسٹ کا مقبول ترین سلسلہ "دیوتا" ہو سکتا ہے۔ میں نے بھی لڑکپن میں مذکورہ ناول کی کچھ اقساط کا مطالعہ کیا تھا میرا مقصد یہاں فرہاد علی تیمور کی سرگزشت سنانا نہیں ہے، میں صرف یہ بات اپنے قارئین کے گوش گزار کرنے کا متمنی ہوں کہ اصل زندگی اور قصے کہانیوں میں بہت فرق ہوتا ہے۔ ٹیلی پیتھی یا ترسیل خیالات کا علم ایک مسلمہ حقیقت ہے جو سائنسی تجربات اور مشاہدات کی رُو سے ثابت ہے، تاہم سائنسدان ہوں یا نفسیات دان کوئی بھی اس ضمن میں کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکے ہیں۔ میں اس علم کی بنیادی باتوں کو دہرانا چاہوں تو ایک چھوٹا کتابچہ بآسانی تصنیف کر سکتا ہوں جو بحرحال اس علم کی ذیل میں لکھی گئی اب تک کی تمام کتب سے بہتر نہیں تو منفرد ضرورہو گا۔

یہ کائی اپنی خوراک تیار کرنے کے ساتھ ساتھ غیرمعمولی مقدار میں آکسیجن بھی پیدا کر رہی تھی اس زمانے ...

نیز جو طریقہ پیش کیا جائے اس سے ہٹ کر کسی طرح استمعال مت کریں اور یہ تمام طریقے وہ ...

پہلے تین سوال تو آج کی نشست میں زیر بحث آئیں گے تاہم آخری سوال کو کسی اگلی نشست میں ...

جامع ترین وہ باتیں جو عاملین و طالب علم حضرات کے کیے انتہائی مفید و موزوں ہیں یاد رہے کہ ...

تازہ ترین بلاگ مضامین

                    ضکائنات کی سب سے تیز رفتار چیز خیال ہے، جی خیال، روشنی سے بھی ...

معزز احباب اس مضمون کے پہلے حصے میں تصورِ بدعت کے حوالے سے اِس اَمر ...

عمل حب مجرب ۔۔۔۔۔ نتائج ان شاء اللہ تین سے سات حد اکیس یوم میں ...

کل کے دن میں جن کو ساعت شمس کا پتہ ہے وہ ساعت شمس میں ...

وہ افراد جو یہ شکایت کرتے ہیں کہ عمل سے کوئی فائدہ نہیں ہوا اگر ...

علمائے روحانیات نے حروف کی بے شمار اقسام بیان کی ہیں ۔ جیسے حروف شمسی ...

یاد رہے کہ نقش سے بندش لگانے میں اپ صرف جائز کام لیں ایسے وہ ...

error: